Post Tagged with: "Paras Jan"

پاکستان: درو دیوار سے ٹپکے ہے بیاباں ہونا!

پاکستان: درو دیوار سے ٹپکے ہے بیاباں ہونا!

| تحریر: پارس جان | لولی لنگڑی آزادی کا ریاکار جشن ابھی جاری ہی تھا کہ پٹاخوں کے شورکے بیچ میں ہی کہیں پھر زور دار دھماکوں کی بھیانک آواز کی شناسا گونج سنائی دینے لگی۔ گزشتہ چند ماہ سے اخبارات، ٹی وی اور سوشل میڈیا پرمڈل کلاس کے دانشوروں […]

ستمبر 8, 2015 ×
غلامی کے طوق، آزادی کاسراب!

غلامی کے طوق، آزادی کاسراب!

| تحریر: پارس جان | نظام اور سماج کے ارتقا کے ساتھ ساتھ مروجہ سیاسی وسماجی تراکیب، الفاظ، محاورے اور اصطلاحات بھی بدلتے رہتے ہیں۔ یا پھر ان اصطلاحات کا استعمال، ان کے معنی ومفہوم اور متعلقہ سماجی پرتوں اور طبقات کے نقطہ نظر سے مخصوص تصورات اور احساسات کی […]

اگست 13, 2015 ×
کراچی آپریشن اور ایم کیو ایم: ریاست کا سایہ، کچھ اپنا کچھ پرایا!

کراچی آپریشن اور ایم کیو ایم: ریاست کا سایہ، کچھ اپنا کچھ پرایا!

| تحریر: پارس جان | ایک دفعہ پھر کراچی تمام متجسس نظروں اور ’سنجیدہ‘ علمی اور سیاسی حلقوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ خاص طور پر صحافت کے بازار میں ’آپریشن‘ نام کا چورن بہت مہنگے داموں فروخت ہو رہا ہے۔ یمن میں انسانی لاشوں کی تجارت کے […]

اپریل 20, 2015 ×
فوجی عدالتیں: دہشت سے وحشت کا علاج؟

فوجی عدالتیں: دہشت سے وحشت کا علاج؟

[تحریر: پارس جان] بھاری مینڈیٹ والی یہ جمہوری حکومت 20 ماہ میں ہی سیاسی دیوالیہ پن کے قریب پہنچ گئی ہے۔ ذرا یادوں کے دریچے وا کیجئے اور اس بیہودہ اور متعفن ’جشنِ جمہوریت ‘ پر ایک نظر ڈالیئے جب ایک منتخب حکومت کے پانچ سال کی تکمیل کے بعد […]

جنوری 27, 2015 ×
47واں یوم تاسیس: یہ سوشلسٹ جنم مر نہیں سکتا!

47واں یوم تاسیس: یہ سوشلسٹ جنم مر نہیں سکتا!

[تحریر: پارس جان] اس ماہ پیپلز پارٹی کا 47واں یومِ تاسیس غیرمعمولی عالمی، غیر یقینی ملکی اور مایوس کن موضوعی حالات میں منایا جا رہا ہے۔ عالمی معیشت زوال کی طرف گامزن ہے، ملکی سیاست انتشار میں گھری ہے اور پارٹی بطور انقلابی روایت انہدام کے خطرات سے دوچار ہے۔ […]

نومبر 29, 2014 ×
چی گویرا کی برسی کے موقع پر

چی گویرا کی برسی کے موقع پر

اکتوبر 15, 2014 ×
پاکستان: انتشار آخر کب تک؟

پاکستان: انتشار آخر کب تک؟

[تحریر: پارس جان] غیر فطری مملکتِ خداداد اپنے فطری اور منطقی انجام کی طرف بڑھتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ تمام اہلِ دانش اور تجزیہ نگار حالیہ بحران کو بدترین سیاسی بحران قرار دے رہے ہیں حالانکہ یہ سیاسی بحران خود وجہ نہیں بلکہ علامت ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ […]

اکتوبر 9, 2014 ×
مالاکنڈ: تین روزہ نیشنل مارکسی یوتھ سکول 2014ء

مالاکنڈ: تین روزہ نیشنل مارکسی یوتھ سکول 2014ء

[رپورٹ: کامریڈ سنگین، فوٹوگرافی: حارث قدیر] تین روزہ نیشنل مارکسی یوتھ سکول 2014ء (موسم گرما) کا انعقاد 8، 9 اور 10 اگست کو مالاکنڈ (سوات) میں ہوا۔ طویل فاصلوں، مہنگائی، کٹھن سفر اور علاقے میں سیکیورٹی کی نازک صورتحال کے باوجود ملک بھر سے 26 خواتین سمیت 222 نوجوانوں نے […]

اگست 22, 2014 ×
رینگنے کی آزادی!

رینگنے کی آزادی!

[تحریر: پارس جان] عمران خان نے اپنے 14 اگست کے مارچ کا مقصد ’’آزادی‘‘ کا حصول قرار دیا ہے۔ گویا دائیں بازو کے اس ’’محب الوطن‘‘ سیاست دان نے بالواسطہ طور پر اعتراف کیا ہے کہ اس ملک کو ابھی تک آزادی نصیب ہی نہیں ہوئی۔ سنا ہے کہ انسانی […]

اگست 13, 2014 ×
بجٹ 2014-15ء: سرمائے کا محنت پر ایک اور حملہ

بجٹ 2014-15ء: سرمائے کا محنت پر ایک اور حملہ

[تحریر: پارس جان] ملکی معیشت کی شرحِ نمو کا تو پتہ نہیں لیکن حکمران طبقے کی بغیر شرمندگی کے جھوٹ بولنے کی صلاحیت کی ترقی کی شرح تو آسمان سے باتیں کرنے لگی ہے۔ ابھی گزشتہ ہفتے پیش کیے جانے والے اکنامک سروے اور سالانہ وفاقی بجٹ کو ہی لے […]

جون 8, 2014 ×
PTUDC کراچی کے صدرکامریڈ کرامت حسین ہم سے بچھڑ گئے

PTUDC کراچی کے صدرکامریڈ کرامت حسین ہم سے بچھڑ گئے

[تحریر: پارس جان] کامریڈ کرامت بھی گزر گئے۔ طویل اور ان تھک جدوجہد کا ایک اور باب بند ہو گیا۔ اس نئے زخم نے کتنے ہی پرانے اور ادھ بھرے زخموں کو ہرا بھرا کر دیا۔ جس پر ہمیں ناز تھا وہ قوتِ برداشت جیسے یکدم بے وفا ہو گئی۔ […]

جنوری 19, 2014 ×
کراچی: شہرِ بے اماں۔۔۔

کراچی: شہرِ بے اماں۔۔۔

[تحریر: پارس جان] کراچی ایک دفعہ پھر اخباری سرخیوں کی زینت بنا ہوا ہے۔ پھر سے نام نہاد ’آپریشن کلین اپ‘ شروع کر دیا گیا ہے جس کا نتیجہ بھی ماضی کی روایات کے مطابق پہلے سے زیادہ گندگی اور غلاظت کی صورت میں بر آمد ہو گا۔ صاف اور […]

اکتوبر 14, 2013 ×
لیون ٹراٹسکی:مر کر بھی زمانے کو جاں دے گیا!

لیون ٹراٹسکی:مر کر بھی زمانے کو جاں دے گیا!

[تحریر: پارس جان] ’’بہت سے قارئین نے ٹراٹسکی کی جوانی کی تصویر کو کئی بار شائع ہوتے ہوئے دیکھا ہو گا۔ اس وقت بھی اس کی کشادہ پیشانی کے نیچے خیالات اور تصورات کا ایسا طوفانی بہاؤ دکھائی دیتا تھا جو اسے تاریخ کی شاہراہ سے دھکیل کر ذرا پرے […]

اگست 19, 2013 ×
آزادی کے چھاسٹھ سال

آزادی کے چھاسٹھ سال

اگست 14, 2013 ×
ویڈیو: کامریڈ پارس جان کا حیدرآباد میں محنت کشوں کی ریلی سے خطاب

ویڈیو: کامریڈ پارس جان کا حیدرآباد میں محنت کشوں کی ریلی سے خطاب

کامریڈ پارس جان ، پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کیمپین کی جانب سے حیدرآباد میں منعقدہ ریلی سے خطاب کر رہے ہیں۔ ریلی کے شرکاء سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے ذمہ داران کو فوری اور قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کر رہے تھے۔

ستمبر 17, 2012 ×