بین الاقوامی پیش منظر 2016ء

the-struggle-world-perspective-title-2016طبقاتی جدوجہد کی 35ویں کانگریس 22 اور 23 اکتوبر کو منعقد ہو رہی ہے۔ ہم اپنے قارئین کے لئے کانگریس 2016ء کی تیسری مجوزہ دستاویز ’’بین الاقوامی پیش منظر 2016ء‘‘ شائع کر رہے ہیں۔
PDF فائل ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔